کینیڈا میں نوواردوں کے لیے بینکاری
ہم کینیڈا میں بینکاری کے بارے میں اعتماد حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ نوواردوں کے لیے باسہولت بینکاری کے اختیارات جانئیے، جیسا کہ جاری اکاؤنٹس، بچت اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز اور بین الاقوامی ترسیلات رقم۔
ٹیبز کا مینیو: اس مینیو میں نیویگیٹ کرنے کے لیے، ٹیبز تبدیل کرنے کے لیے دائیں اور بائیں کی ایرو کی کلیدیں استعمال کریں۔ مشمولات میں جانے کے لیے tab دبائیں۔ ٹیبز پر واپس آنے کے لیے Shift-tab دبائیں۔
-
کینیڈا میں اپنی منتقلی کی منصوبہ بندی کریں
-
نووارد
-
بسنا
نوواردوں کے لیے مزید وسائل
TD عالمی ٹرانسفر
زیادہ طریقوں سے زیادہ جگہوں پر بین الاقوامی ترسیلاتِ رقم کی جدید مارکیٹ پلیس۔
TD کے ساتھ بینکاری کے طریقے
خود، یا فون پر آن لائن بینکاری کریں نیز، دوران مصروفیت بینکاری کے لیے TD ایپ باآسانی استعمال کریں۔
موزوں TD مصنوعات تلاش کرنے میں مدد درکار ہے؟
محض چند آسان سوالات کا جواب دیں۔ ہم آپ کے بینکاری کے اہداف حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لیے TD مصنوعات تجویز کریں گے۔
بین الاقوامی طالب علم پیکج
آپ TD کے ساتھ خصوصی بینکاری پیکیج کے اہل ہو سکتے ہیں۔ بین الاقوامی طالبعلم پیکیج میں ایک TD طالبعلم جاری اکاؤنٹ، بونس کی شرح کے ساتھ ایک بچت اکاؤنٹ، کریڈٹ کے ماضی کے تقاضے کے بغیر کریڈٹ کارڈ اور طالبعلم کی لائن آف کریڈٹ شامل ہوتا ہے۔